ٹروبا(رم نیوز)پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز 282 رنز پر تمام ہو گئی، جس میں شان مسعود نے 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں پر 126 رنز بنا لیے ہیں اور اسے مجموعی طور پر 155 رنز کی برتری حاصل ہے۔
ٹروبا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف 155 رنز کی برتری حاصل