سکردو(رم نیوز) دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 10 بین الاقوامی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں۔ الپائن کلب اور ریسکیو ذرائع کے مطابق رابطہ منقطع ہونے کے بعد کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
براڈ پیک حادثہ: عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 10 لاپتہ، سرچ آپریشن جاری