واشنگٹن(رم نیو) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف دوسری جنگ عظیم کے بعد شاذ و نادر دیکھی جانے والی شدت کے بڑے فوجی حملے کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے تصدیق کی کہ پینٹاگون اور امریکی افواج کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل جنگی تیاری کی حالت میں ہیں۔
امریکہ ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے: وزیر دفاع