سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار سے تجاوز کر گیا

کراچی(رم نیوز ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان دیکھا گیا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 768 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 200 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔