لاہور (رم نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شمالی علاقہ جات میں تفریح کے دوران صفائی کا خیال رکھیں اور کچرا نہ پھیلائیں۔ شاہد آفریدی نے سیاحوں کی سہولت کے لیے وہاں ڈسٹ بن لگوانے اور مقامی بچوں کی فرمائش پر 14 اگست سے قبل کرکٹ کی پچ بنانے کا اعلان بھی کیا ہے۔
شاہد آفریدی کی سیاحوں سے شمالی علاقہ جات کو صاف رکھنے کی اپیل