کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ہے۔ 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 347 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے، جبکہ گزشتہ روز مارکیٹ 1 لاکھ 81 ہزار 430 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
پی ایس ایکس ، انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس سے تجاوز