بیجنگ(رم نیوز)مشرقی چین میں سمندری طوفان 'ڈولفن' کے ٹکرانے سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا ہے، اور 10 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ طوفان کے باعث شنگھائی میں 1400 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کر رکھا ہے۔
چین میں سمندری طوفان 'ڈولفن' کی تباہی، 10 لاکھ افراد محفوظ مقام پر منتقل