سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز شدید منفی زون میں ہوا ہے۔ مارکیٹ کھلتے ہی ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1,80,076 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے، جبکہ گزشتہ روز انڈیکس 1,81,310 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔