ایبٹ آباد(رم نیوز) شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے اور شاہراہِ ریشم سمیت اہم سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ایبٹ آباد میں موسلادھار بارش، ٹریفک معطل