نیویارک(رم نیوز)یوٹیوب نے نئے مواد تخلیق کاروں (کریئیٹرز) کے لیے آمدنی کے حصول کی شرائط کو مزید سخت کر دیا ہے۔ یکم فروری 2027 سے نافذ ہونے والی اس نئی پالیسی کے تحت مانیٹائزیشن کے لیے واچ آورز اور شارٹس ویوز کی شرط کو دگنا کر دیا گیا ہے، جبکہ ایک ہزار سبسکرائبرز کی پرانی شرط برقرار رکھی گئی ہے۔
یوٹیوب کی نئی پالیسی، نئے کریئیٹرز کے لیے کمائی کے اہداف دگنے کر دیے گئے