اسلام آباد (رم نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان