کوئٹہ(رم نیوز)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، شدت ریکٹر سکیل پر 4.8 ریکارڈہوئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 122 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔ان جھٹکو ں کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے