لاہور(رم نیوز) ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر میں 15 اگست تک ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ صوبے کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی شدید خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام مشینری اور عملے کو چوبیس گھنٹے الرٹ رکھیں۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 15 اگست تک موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری