واشنگٹن (رم نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت میں کوئی توسیع نہیں کرے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران بظاہر معاہدہ کرنے کا خواہش مند ہے، لیکن وہ ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے جسے وہ ملک کی سلامتی کے لیے ضروری سمجھتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ خطے میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد صرف یہ یقینی بنانا ہے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔
ایران سے من پسند معاہدہ نہیں کریں گے، جوہری ہتھیاروں کی ہرگز اجازت نہیں: امریکی صدر