سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد(رم نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آج ہی شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ہدایت کی ہے کہ ان کے علاج اور معائنے کے لیے فوری طور پر ایک میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جائے۔