ڈارون (رم نیوز)آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے جیک ویدرالڈ کی جگہ میٹ رینشا کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد یہ ٹیم میں واحد تبدیلی کی گئی ہے۔ میٹ رینشا 2023 کے بعد پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کریں گے۔
آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ تبدیل، میٹ رینشا شامل