اسلام آباد(رم نیوز) سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف حکومتی نظرثانی درخواست پیپر بُکس مکمل نہ ہونے پر اعتراض لگا کر واپس کردی ہے۔ رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور ہونے کے بعد درخواست دوبارہ دائر کی جائے گی۔
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست واپس کردی