سٹاک مارکیٹ ، انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار سے تجاوز کر گیا

کراچی(رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان جاری ہے، جہاں 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 528 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ 1 لاکھ 76 ہزار 591 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔