کراچی(رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، جہاں 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 166 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ ، انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار پوائنٹس پر بحال