امریکہ نے شام کو ریاستی دہشتگردی کی فہرست سے خارج کر دیا

واشنگٹن(رم نیوز) امریکہ نے شام کو ریاستی دہشتگردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے نکال دیا ، جس سے اس پر عائد کئی دہائیوں کی معاشی پابندیاں ختم ہو گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد صدر احمد الشرعہ کی حکومت کو اقتصادی بحالی کا موقع دینا ہے، تاہم واشنگٹن نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پالیسی بدستور برقرار رہے گی۔