واشنگٹن/تہران(رم نیوز) امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کو "تاریخ کی سب سے بڑی مالیاتی کارروائی" قرار دیتے ہوئے تہران کے ساتھ تمام معاشی روابط منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایران سے تجارتی تعلق رکھنے والے ممالک کو بھی عالمی اقتصادی نظام سے الگ کر دیا جائے گا۔دوسری جانب ایرانی وزیرِ اقتصادیات علی مدنی زادہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دو سالہ منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔
ایران سے تجارتی تعلق رکھنے والے ممالک کو بھی عالمی اقتصادی نظام سے الگ کر دیا جائے گا: امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ