اسلام آباد(رم نیوز)قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل پاکستان کا مستقبل ہے، اس لیے ان کی تربیت سیرت طیبہ کی روشنی میں کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے صلح حدیبیہ، واقعۂ طائف، فتح مکہ اور خطبہ حجۃ الوداع کا حوالہ دیتے ہوئے عقل، حکمت، صبر اور عفو و درگزر کو اپنانے پر زور دیا۔ وزیراعظم نے امت مسلمہ کے اتحاد، امن کی کوششوں اور برادرانہ اسلامی ممالک کے تعلقات کو بھی سراہا۔
اسلام آباد میں قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل پاکستان کا مستقبل ہے، اس لیے ان کی تربیت سیرت طیبہ کی روشنی میں کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے صلح حدیبیہ، واقعۂ طائف، فتح مکہ اور خطبہ حجۃ الوداع کا حوالہ دیتے ہوئے عقل، حکمت، صبر اور عفو و درگزر کو اپنانے پر زور دیا۔ وزیراعظم نے امت مسلمہ کے اتحاد، امن کی کوششوں اور برادرانہ اسلامی ممالک کے تعلقات کو بھی سراہا۔ اسلام آباد میں قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل پاکستان کا مستقبل ہے، اس لیے ان کی تربیت سیرت طیبہ کی روشنی میں کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے صلح حدیبیہ، واقعۂ طائف، فتح مکہ اور خطبہ حجۃ الوداع کا حوالہ دیتے ہوئے عقل، حکمت، صبر اور عفو و درگزر کو اپنانے پر زور دیا۔ وزیراعظم نے امت مسلمہ کے اتحاد، امن کی کوششوں اور برادرانہ اسلامی ممالک کے تعلقات کو بھی سراہا۔