آزاد کشمیر وزارت عظمیٰ، وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج طلب

مظفرآباد(رم نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کا مرحلہ آج طے پائے گا، جس کے لیے قانون ساز اسمبلی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اس منصب کے لیے ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کو امیدوار نامزد کیا ہے، اور آج ہونے والے اس اجلاس میں ان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔