کراچی(رم نیوز) عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپاٹ گولڈ 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,576.30 ڈالر اور امریکی گولڈ فیوچرز 0.8 فیصد کمی سے 4,629 ڈالر فی اونس پر آگئے ہیں۔اسی طرح سپاٹ سلور 1 فیصد کمی کے ساتھ 68.54 ڈالر فی اونس پر ریکارڈ کیا گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے نرخوں میں گراوٹ