کوئٹہ(رم نیوز)بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث ایک روز کے لیے معطل ہونے والی ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج شیڈول کے مطابق روانہ ہوگی، جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کوئٹہ پہنچ جائے گی۔
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی معطلی کے بعد بحال