واشنگٹن(رم نیوز)امریکی وزیرخزانہ سکاٹ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن تہران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے ہر ہفتے نئی ثانوی پابندیاں عائد کرے گا، جن کا آغاز بینکوں اور مالیاتی اداروں سے کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جی 20 اجلاس میں دیگر ممالک سے بھی مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ ایران سے اپنے معاشی تعلقات ختم کریں، بصورتِ دیگر انہیں بھی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
امریکہ کا ایران پر معاشی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، ہر ہفتے نئی پابندیوں کا اعلان ہوگا