کراچی(رم نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ این ڈی ایم اے نے ان بالائی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔
کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار