اسلام آباد(رم نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہو کر 343 روپے 87 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 51 پیسے اضافے کے بعد 370 روپے 92 پیسے فی لٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات مہنگی، پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری