پاکستان سٹاک ایکسچینج ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 377 پوائنٹس کی سطح پر

کراچی (رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان کا سلسلہ برقرار ہے ۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 377 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 1692 پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 636 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔