اسلام آباد(رم نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول5 روپے 58 پیسے اضافے کے بعد 364 روپے 35 پیسے فی لٹر ہو گیا۔ڈیزل4 روپے 18 پیسے اضافے کے بعد 385 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر کر دیا گیا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری