لندن (رم نیوز)مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکہ کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکی خام تیل 94 ڈالر، برطانوی برینٹ آئل 100 ڈالر جبکہ اماراتی مربن خام تیل 110 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔
مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 110 ڈالر تک پہنچ گئیں