کراچی(رم نیوز) شہرِ قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت نمی کا تناسب 81 فیصد ریکارڈ کیا گیا اور آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
کراچی میں گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان