لندن (رم نیوز)ایپل نے اپنا پہلا فولڈ ایبل سمارٹ فون 'آئی فون ڈو' متعارف کرا دیا ہے جو پاسپورٹ کی طرح کھل کر آئی پیڈ جیسا 7.6 انچ کا ڈسپلے فراہم کرتا ہے۔ اس فون میں A20 پرو چپ سیٹ، 12 جی بی ریم، 5800 ایم اے ایچ بیٹری اور 48 میگا پکسل کا ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے۔ اس کی ابتدائی قیمت 1999 ڈالر رکھی گئی ہے اور یہ 23 اکتوبر سے دستیاب ہوگا۔ اس کے علاوہ کمپنی نے آئی فون 18 پرو سیریز، نئی ایپل واچز اور ایئر پوڈز بھی پیش کیے ہیں۔
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل 'آئی فون ڈو' متعارف، 23 اکتوبر سے دستیاب ہوگا