واشنگٹن(رم نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ "ناکام ریاست" ایران امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ ٹروتھ سوشل پر اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ وہ "اصولی طور پر" ایران کے ساتھ کسی معاہدے کے امکان کو مسترد نہیں کرتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے امریکہ کا آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا، اس کا حتمی فیصلہ وہی کریں گے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کا راستہ اصولی طور پر کھلا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ