نیویارک(رم نیوز)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ’اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت‘ (ایم او یو) کی شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز سات روز کے اندر دوبارہ کھول دی جائے گی۔ نیویارک میں تھنک ٹینکس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاہدے پر امریکہ کے انتخابات سے قبل عمل درآمد بہتر ہوگا، جبکہ اس کا حتمی وقت اب امریکی فیصلے پر منحصر ہے۔
شرائط پوری ہوں تو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھول دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ