کراچی(رم نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس 441 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک بار پھر 1 لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی اہم حد عبور کر گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری سیشن کے دوران مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی تھی اور انڈیکس 825 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 69 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ