واشنگٹن( رم نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔ ٹروتھ سوشل پر انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ مفید مذاکرات جاری ہیں، تہران معاشی اور فوجی لحاظ سے خراب حالت میں ہے اور اس پر ناکہ بندی مکمل طور پر برقرار رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے پاس کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں ہوگا۔
انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کریں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ