پیوٹن اور مسعود پزشکیان کی ملاقات، روس کی ایران ،امریکہ جنگ کے خاتمے کے لیے بھرپور مدد کی پیشکش

ترکمانستان (رم نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترکمانستان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں ایران ،امریکہ جنگ کے خاتمے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی صدر نے اس موقع پر کہا کہ واشنگٹن کے ساتھ تجاویز کا تبادلہ جاروی ہے اور ایران بین الاقوامی قوانین کے تحت مذاکرات کے ذریعے تنازع کا حل چاہتا ہے۔