راولپنڈی(رم نیوز)پاکستان اور سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیمیں آج سے راولپنڈی کے سبزہ زار پر تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک دوسرے کے مد مقابل آ رہی ہیں۔ تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:00 بجے شروع ہوں گے۔میچز کی لائیو سٹریمنگ پی سی بی کی آفیشل ایپ اور ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ٹیسٹ اور محدود اوورز کی سیریز شائقین کے لیے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز ثابت ہونے کی توقع ہے۔
پاک ،سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے باقاعدہ آغاز