اسلام آباد(رم نیوز)وفاقی دارالحکومت میں خیبر پختونخوا کی امن و امان اور سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اجلاس میں خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی، عوام کے تحفظ کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی جا رہی ہے۔اجلاس کے ایجنڈے میں آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 232 سے 234 کے تحت مختلف آئینی آپشنز پر غور شامل ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کے پی کی صورتحال پر اہم بیٹھک