اوسلو(رم نیوز)نارویجن نوبیل کمیٹی نے 85 سالہ جنوبی افریقی قانون دان اور انسانی حقوق کی ممتاز علمبردار ناوی پلے کو جنگی جرائم، نسل کشی کے ذمہ داروں کوکٹہرے میں لانے پر طویل جدوجہد پر نوبیل امن دیاگیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق یہ اعزاز قانون کے تحفظ، انصاف کی بالادستی اور عالمی اداروں کے دفاع کا اعتراف ہے ۔ ناوی پلے اقوام متحدہ کی سابق ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جج بھی رہ چکی ہیں۔
قانون و انصاف کی بالادستی، ناوی پلے کو نوبیل انعام ملنے کی اصل وجہ