کراچی (رم نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی، ج ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ کے بعد 1 لاکھ 66 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کا اختتام بھی 352 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 67 ہزار 89 پوائنٹس پر ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس گِر گیا