اسٹونیا(رم نیوز)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس کا کہنا ہے کہ یورپی یونین روس اور یوکرین کے درمیان توانائی کے حوالے سے ہونے والی جنگ بندی کا اعلان "اس وقت خیرمقدم کرے گی جب یہ نافذالعمل رہے گی"۔کایا کالاس نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہم نے ابھی تک یہ نہیں دیکھا کہ روس بھی اس پر کاربند رہے گا۔بلاک کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور نے امریکہ سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس پر پابندیاں عائد کرے۔
یورپی یونین توانائی کی جنگ بندی کا خیرمقدم اس وقت کرے گی جب یہ نافذ رہے گی: کایا کالاس