لاہور(رم نیوز)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑا تین روزہ کتاب میلہ آج شروع ہو رہا ہے۔ افتتاحی تقریب انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے کوریڈور میں منعقد ہوگی، جس میں وائس چانسلر سمیت کئی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔اس کے علاوہ، اس موقع پر فارمیسی کالج میں نئی جدید سہولیات سے آراستہ مختلف لیبارٹریز کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔
پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلہ آج سے شروع