کراچی (رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید 195 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 3 سو پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر جا پہنچا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار رہا تھا، اور کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 768 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1,66,186 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید 195 پوائنٹس کا اضافہ