لندن (رم نیوز)امریکہ کی جانب سے تیل بردار جہازوں پر پابندیاں نرم کرنے کے اشاروں اور سرمایہ کاروں کی محتاط پالیسی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے دام نیچے آ گئے ہیں۔ برینٹ خام تیل 41 سینٹ سستا ہو کر 105.51 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 54 سینٹ کی کمی کے بعد 97.43 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا۔
برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں کمی