روس پر پابندیاں معطل، ایران میں بات کرنے کے لیے کوئی نہیں بچا: امریکی صدرٹرمپ

جارجیا (رم نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر نئی پابندیوں اور محصولات عائد کرنے کے مجوزہ منصوبے کو معطل کر دیا ہے۔ جارجیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی موجودہ قیادت کے خاتمے کے بعد اب بات چیت کے لیے کوئی فریق باقی نہیں رہا۔