کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس 398 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 65 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 814 پوائنٹس کم ہو کر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ