پاکستان سٹاک ایکسچینج، ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید 250 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(رم نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے ایس ای 100 انڈیکس 250 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 66 ہزار 180 پوائنٹس کی سطح پر ٹینر کر رہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری روز ہنڈرڈ انڈیکس 779 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے بعد 1 لاکھ 65 ہزار 930 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔