کوئٹہ(رم نیوز)بلوچستان کے شہر دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں 5.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15 کلومیٹر مشرق اور گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس